Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Al-Ahqaf — Ayah 21

46:21
۞ وَٱذۡكُرۡ أَخَا عَادٍ إِذۡ أَنذَرَ قَوۡمَهُۥ بِٱلۡأَحۡقَافِ وَقَدۡ خَلَتِ ٱلنُّذُرُ مِنۢ بَيۡنِ يَدَيۡهِ وَمِنۡ خَلۡفِهِۦٓ أَلَّا تَعۡبُدُوٓاْ إِلَّا ٱللَّهَ إِنِّيٓ أَخَافُ عَلَيۡكُمۡ عَذَابَ يَوۡمٍ عَظِيمٖ ٢١
اور عادکے بھائی(ہود) کویادکروجب کہ اس نے اپنی قوم کو احقاف میں ڈرایا— اور ڈرانے والے اس سے پہلے بھی گزرچکے تھے اوراس کے بعد بھی آئے— کہ اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرومیں تم پر ایک ہولناک دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں