Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Al-Ahqaf — Ayah 29

46:29
وَإِذۡ صَرَفۡنَآ إِلَيۡكَ نَفَرٗا مِّنَ ٱلۡجِنِّ يَسۡتَمِعُونَ ٱلۡقُرۡءَانَ فَلَمَّا حَضَرُوهُ قَالُوٓاْ أَنصِتُواْۖ فَلَمَّا قُضِيَ وَلَّوۡاْ إِلَىٰ قَوۡمِهِم مُّنذِرِينَ ٢٩
اور جب ہم جنات کے ایک گروہ کو تمھاری طرف لے آئے، وہ قرآن سننے لگےپس جب وہ اس کے پاس آئے تو کہنے لگے کہ چپ رہوپھر جب قرآن پڑھاجاچکاتو وہ لوگ ڈرانے والے بن کر اپنی قوم کی طرف واپس گئے