Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Al-Ahqaf — Ayah 32

46:32
وَمَن لَّا يُجِبۡ دَاعِيَ ٱللَّهِ فَلَيۡسَ بِمُعۡجِزٖ فِي ٱلۡأَرۡضِ وَلَيۡسَ لَهُۥ مِن دُونِهِۦٓ أَوۡلِيَآءُۚ أُوْلَٰٓئِكَ فِي ضَلَٰلٖ مُّبِينٍ ٣٢
اور جو شخص اللہ کے داعی کی دعوت پرلبیک نہیں کہے گا تو وہ زمین میں ہرانہیں سکتا اور اللہ کے سوا اس کا کوئی مددگار نہ ہوگا ایسے لوگ کھلی ہوئی گمراہی میں ہیں