Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Muhammad — Ayah 12

47:12
إِنَّ ٱللَّهَ يُدۡخِلُ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِ جَنَّٰتٖ تَجۡرِي مِن تَحۡتِهَا ٱلۡأَنۡهَٰرُۖ وَٱلَّذِينَ كَفَرُواْ يَتَمَتَّعُونَ وَيَأۡكُلُونَ كَمَا تَأۡكُلُ ٱلۡأَنۡعَٰمُ وَٱلنَّارُ مَثۡوٗى لَّهُمۡ ١٢
بے شک اللہ ان لوگوں کو جو ایمان لائے اور جنھوں نے نیک عمل کیاایسے باغوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گیاور جن لوگوں نے انکار کیا، وہ فائده اٹھا رہے ہیں اور کھارہے ہیں جیسے کہ چوپائے کھائیں ،اور آگ ان لوگوں کاٹھکانا ہے