Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Muhammad — Ayah 4

47:4
فَإِذَا لَقِيتُمُ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ فَضَرۡبَ ٱلرِّقَابِ حَتَّىٰٓ إِذَآ أَثۡخَنتُمُوهُمۡ فَشُدُّواْ ٱلۡوَثَاقَ فَإِمَّا مَنَّۢا بَعۡدُ وَإِمَّا فِدَآءً حَتَّىٰ تَضَعَ ٱلۡحَرۡبُ أَوۡزَارَهَاۚ ذَٰلِكَۖ وَلَوۡ يَشَآءُ ٱللَّهُ لَٱنتَصَرَ مِنۡهُمۡ وَلَٰكِن لِّيَبۡلُوَاْ بَعۡضَكُم بِبَعۡضٖۗ وَٱلَّذِينَ قُتِلُواْ فِي سَبِيلِ ٱللَّهِ فَلَن يُضِلَّ أَعۡمَٰلَهُمۡ ٤
پس جب منکروں سے تمھارا مقابلہ ہو تو ان کی گردنیں مارویہاں تک کہ جب خوب قتل کرچکو تو ان کو مضبوط باندھ لو پھر اس کے بعد یا تو احسان کرکے چھوڑناہے یامعاوضہ لے کر، یہاں تک کہ جنگ اپنے ہتھیار رکھ دےیہ ہے کاماور اگر اللہ چاہتا تو وہ ان سے بدلہ لے لیتا،مگر تاکہ وہ تم لوگوں کو ایک دوسرے سے آزمائے اور جولوگ اللہ کی راہ میں مارے جائیں گے، اللہ ان کے اعمال کو ہرگز ضائع نہیں کرے گا