Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Al-Fath — Ayah 27

48:27
لَّقَدۡ صَدَقَ ٱللَّهُ رَسُولَهُ ٱلرُّءۡيَا بِٱلۡحَقِّۖ لَتَدۡخُلُنَّ ٱلۡمَسۡجِدَ ٱلۡحَرَامَ إِن شَآءَ ٱللَّهُ ءَامِنِينَ مُحَلِّقِينَ رُءُوسَكُمۡ وَمُقَصِّرِينَ لَا تَخَافُونَۖ فَعَلِمَ مَا لَمۡ تَعۡلَمُواْ فَجَعَلَ مِن دُونِ ذَٰلِكَ فَتۡحٗا قَرِيبًا ٢٧
بے شک اللہ نے اپنے رسول کو سچا خواب دکھایا جو مطابقِ واقعہ ہےبے شک اللہ نے چاہاتو تم مسجد حرام میں ضرور داخل ہوگے، امن کے ساتھ ، بال مونڈتے ہوئے اپنے سروں كے اور کترتے ہوئے، تم کو کوئی اندیشہ نہ ہوگاپس اللہ نے وہ بات جانی جو تم نے نہیں جانی،پس اس سے پہلے اس نے ایک فتح دے دی