Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Al-Hujurat — Ayah 13

49:13
يَٰٓأَيُّهَا ٱلنَّاسُ إِنَّا خَلَقۡنَٰكُم مِّن ذَكَرٖ وَأُنثَىٰ وَجَعَلۡنَٰكُمۡ شُعُوبٗا وَقَبَآئِلَ لِتَعَارَفُوٓاْۚ إِنَّ أَكۡرَمَكُمۡ عِندَ ٱللَّهِ أَتۡقَىٰكُمۡۚ إِنَّ ٱللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٞ ١٣
اے لوگو،ہم نے تم کو ایک مرداور ایک عورت سے پیدا کیا اور تم کو قوموں اور خاندانوں میں تقسیم کردیا،تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچانو بے شک اللہ کے نزدیک تم میں سب سے زیادہ عزت والاوہ ہے جو سب سے زیادہ پرہیزگار ہےبے شک اللہ جاننے والا، خبر رکھنے والا ہے