Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Qaf — Ayah 45

50:45
نَّحۡنُ أَعۡلَمُ بِمَا يَقُولُونَۖ وَمَآ أَنتَ عَلَيۡهِم بِجَبَّارٖۖ فَذَكِّرۡ بِٱلۡقُرۡءَانِ مَن يَخَافُ وَعِيدِ ٤٥
ہم جانتے ہیں جوکچھ یہ لوگ کہہ رہے ہیں اور تم ان پرجبرکرنے والے نہیں ہو پس تم قرآن کے ذریعہ اُس شخص کونصیحت کروجو میرے ڈرانے سے ڈرے