Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah An-Najm — Ayah 28

53:28
وَمَا لَهُم بِهِۦ مِنۡ عِلۡمٍۖ إِن يَتَّبِعُونَ إِلَّا ٱلظَّنَّۖ وَإِنَّ ٱلظَّنَّ لَا يُغۡنِي مِنَ ٱلۡحَقِّ شَيۡـٔٗا ٢٨
حالاں کہ ان کے پاس اس پرکوئی دلیل نہیں وہ محض گمان پرچل رہے ہیں اور گمان امر ِحق میں ذرا بھی مفید نہیں