Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Al-Hadid — Ayah 18

57:18
إِنَّ ٱلۡمُصَّدِّقِينَ وَٱلۡمُصَّدِّقَٰتِ وَأَقۡرَضُواْ ٱللَّهَ قَرۡضًا حَسَنٗا يُضَٰعَفُ لَهُمۡ وَلَهُمۡ أَجۡرٞ كَرِيمٞ ١٨
بے شک صدقہ دینے والے مرد اور صدقہ دینے والی عورتیں اوروہ لوگ جنھوں نے اللہ کوقرض دیا، اچھا قرض، تو ان کے لیے بڑھایا جائے گا اور ان کے لیے باعزت اجر ہے