Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Al-Hadid — Ayah 25

57:25
لَقَدۡ أَرۡسَلۡنَا رُسُلَنَا بِٱلۡبَيِّنَٰتِ وَأَنزَلۡنَا مَعَهُمُ ٱلۡكِتَٰبَ وَٱلۡمِيزَانَ لِيَقُومَ ٱلنَّاسُ بِٱلۡقِسۡطِۖ وَأَنزَلۡنَا ٱلۡحَدِيدَ فِيهِ بَأۡسٞ شَدِيدٞ وَمَنَٰفِعُ لِلنَّاسِ وَلِيَعۡلَمَ ٱللَّهُ مَن يَنصُرُهُۥ وَرُسُلَهُۥ بِٱلۡغَيۡبِۚ إِنَّ ٱللَّهَ قَوِيٌّ عَزِيزٞ ٢٥
ہم نے اپنے رسولوں کونشانیوں کے ساتھ بھیجا اور ان کے ساتھ اُتارا کتاب اور ترازو، تاکہ لوگ انصاف پر قائم ہوں اور ہم نے لوہا اُتارا جس میں بڑی قوت ہے اور لوگوں کے لیے فائدے ہیں اورتاکہ اللہ جان لے کہ کون اس کی اوراس کے رسولوں کی مدد کرتا ہے بِن دیکھے، بے شک اللہ طاقت والا، زبردست ہے