Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Al-Hadid — Ayah 8

57:8
وَمَا لَكُمۡ لَا تُؤۡمِنُونَ بِٱللَّهِ وَٱلرَّسُولُ يَدۡعُوكُمۡ لِتُؤۡمِنُواْ بِرَبِّكُمۡ وَقَدۡ أَخَذَ مِيثَٰقَكُمۡ إِن كُنتُم مُّؤۡمِنِينَ ٨
اورتم کو کیا ہوا کہ تم اللہ پر ایمان نہیں لاتےحالاں کہ رسول تم کو بلارہا ہے کہ اپنے رب پر ایمان لاؤ اوروہ تم سے عہد لے چکا ہے، اگر تم مومن ہو