Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Al-Mujadila — Ayah 13

58:13
ءَأَشۡفَقۡتُمۡ أَن تُقَدِّمُواْ بَيۡنَ يَدَيۡ نَجۡوَىٰكُمۡ صَدَقَٰتٖۚ فَإِذۡ لَمۡ تَفۡعَلُواْ وَتَابَ ٱللَّهُ عَلَيۡكُمۡ فَأَقِيمُواْ ٱلصَّلَوٰةَ وَءَاتُواْ ٱلزَّكَوٰةَ وَأَطِيعُواْ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥۚ وَٱللَّهُ خَبِيرُۢ بِمَا تَعۡمَلُونَ ١٣
کیا تم ڈرگئے اس بات سے کہ تم اپنی رازدارانہ گفتگو سے پہلے صدقہ دوپس اگر تم ایسانہ کرو، اور اللہ نے تم کو معاف کردیا، تو تم نماز قائم کرو اور زکوٰۃ اداکرو اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرواور جو کچھ تم کرتے ہو، اللہ اس سے باخبر ہے