Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Al-Mujadila — Ayah 4

58:4
فَمَن لَّمۡ يَجِدۡ فَصِيَامُ شَهۡرَيۡنِ مُتَتَابِعَيۡنِ مِن قَبۡلِ أَن يَتَمَآسَّاۖ فَمَن لَّمۡ يَسۡتَطِعۡ فَإِطۡعَامُ سِتِّينَ مِسۡكِينٗاۚ ذَٰلِكَ لِتُؤۡمِنُواْ بِٱللَّهِ وَرَسُولِهِۦۚ وَتِلۡكَ حُدُودُ ٱللَّهِۗ وَلِلۡكَٰفِرِينَ عَذَابٌ أَلِيمٌ ٤
پھر جو شخص نہ پائے تو روزے ہیں دو مہینے کے لگاتار، اس سے پہلے کہ وہ آپس میں ہاتھ لگائیں پھر جو شخص نہ کرسکے تو ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہےیہ اس لیے کہ تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاؤاوریہ اللہ کی حدیں ہیں اور منکروں کے لیے دردناک عذاب ہے