Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Al-Hashr — Ayah 14

59:14
لَا يُقَٰتِلُونَكُمۡ جَمِيعًا إِلَّا فِي قُرٗى مُّحَصَّنَةٍ أَوۡ مِن وَرَآءِ جُدُرِۭۚ بَأۡسُهُم بَيۡنَهُمۡ شَدِيدٞۚ تَحۡسَبُهُمۡ جَمِيعٗا وَقُلُوبُهُمۡ شَتَّىٰۚ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمۡ قَوۡمٞ لَّا يَعۡقِلُونَ ١٤
یہ لوگ سب مل کر تم سے کبھی نہیں لڑیں گے،مگر حفاظت والی بستیوں میں یا دیواروں کی آڑ میں ان کی لڑائی آپس میں سخت ہے تم ان کو متحدخیال کرتے ہو اور ان کے دل جداجدا ہورہے ہیں یہ اس لیے کہ وہ لوگ عقل نہیں رکھتے