Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Al-Hashr — Ayah 16

59:16
كَمَثَلِ ٱلشَّيۡطَٰنِ إِذۡ قَالَ لِلۡإِنسَٰنِ ٱكۡفُرۡ فَلَمَّا كَفَرَ قَالَ إِنِّي بَرِيٓءٞ مِّنكَ إِنِّيٓ أَخَافُ ٱللَّهَ رَبَّ ٱلۡعَٰلَمِينَ ١٦
جیسے شیطان جو انسان سے کہتا ہے کہ منکر ہوجا، پھرجب وہ منکر ہوجاتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ میں تم سے بَری ہوں میں اللہ سے ڈرتا ہوں جوسارے جہان کارب ہے