Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Al-Hashr — Ayah 9

59:9
وَٱلَّذِينَ تَبَوَّءُو ٱلدَّارَ وَٱلۡإِيمَٰنَ مِن قَبۡلِهِمۡ يُحِبُّونَ مَنۡ هَاجَرَ إِلَيۡهِمۡ وَلَا يَجِدُونَ فِي صُدُورِهِمۡ حَاجَةٗ مِّمَّآ أُوتُواْ وَيُؤۡثِرُونَ عَلَىٰٓ أَنفُسِهِمۡ وَلَوۡ كَانَ بِهِمۡ خَصَاصَةٞۚ وَمَن يُوقَ شُحَّ نَفۡسِهِۦ فَأُوْلَٰٓئِكَ هُمُ ٱلۡمُفۡلِحُونَ ٩
اور جولوگ پہلے سے مدینہ میں قرار پکڑے ہوئے ہیں اورایمان استوار کيے ہوئے ہیں ، جو ان کے پاس ہجرت کرکے آتا ہے اس سے وہ محبت کرتے ہیں اوروہ اپنے دلوں میں اس سے تنگی نہیں پاتےجو مہاجرین کودیاجاتا ہے اوروہ ان کواپنے اوپر مقدم رکھتے ہیں اگرچہ ان کے اوپر فاقہ ہو اورجوشخص اپنے جی کے لالچ سے بچالیاگیا تو وہی لوگ فلاح پانے والے ہیں