Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Al-Mumtahanah — Ayah 11

60:11
وَإِن فَاتَكُمۡ شَيۡءٞ مِّنۡ أَزۡوَٰجِكُمۡ إِلَى ٱلۡكُفَّارِ فَعَاقَبۡتُمۡ فَـَٔاتُواْ ٱلَّذِينَ ذَهَبَتۡ أَزۡوَٰجُهُم مِّثۡلَ مَآ أَنفَقُواْۚ وَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ ٱلَّذِيٓ أَنتُم بِهِۦ مُؤۡمِنُونَ ١١
اور اگر تمھاری بیویوں کے مہر میں سے کچھ منکروں کی طرف رہ جائے ، پھر تمھاری نوبت آئے تو جن کی بیویاں گئی ہیں ان کو ادا کردو جو کچھ انھوں نے خرچ کیا اور اللہ سے ڈرو جس پر تم ایمان لائے ہو