Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Al-Mumtahanah — Ayah 2

60:2
إِن يَثۡقَفُوكُمۡ يَكُونُواْ لَكُمۡ أَعۡدَآءٗ وَيَبۡسُطُوٓاْ إِلَيۡكُمۡ أَيۡدِيَهُمۡ وَأَلۡسِنَتَهُم بِٱلسُّوٓءِ وَوَدُّواْ لَوۡ تَكۡفُرُونَ ٢
اگر وہ تم پر قابو پاجائیں تو وہ تمھارے دشمن بن جائیں گے اور وہ اپنے ہاتھ اور اپنی زبان سے تم کو آزار پہنچائیں گےاور چاہیں گے کہ تم بھی کسی طرح منکر ہوجاؤ