Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah At-Taghabun — Ayah 10

64:10
وَٱلَّذِينَ كَفَرُواْ وَكَذَّبُواْ بِـَٔايَٰتِنَآ أُوْلَٰٓئِكَ أَصۡحَٰبُ ٱلنَّارِ خَٰلِدِينَ فِيهَاۖ وَبِئۡسَ ٱلۡمَصِيرُ ١٠
اور جن لوگوں نے انکار کیا اورہماری آیتوں کو جھٹلایا وہی لوگ آگ والے ہیں ،اس میں وہ ہمیشہ رہیں گے ،اور وہ برا ٹھکانا ہے