Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah At-Taghabun — Ayah 7

64:7
زَعَمَ ٱلَّذِينَ كَفَرُوٓاْ أَن لَّن يُبۡعَثُواْۚ قُلۡ بَلَىٰ وَرَبِّي لَتُبۡعَثُنَّ ثُمَّ لَتُنَبَّؤُنَّ بِمَا عَمِلۡتُمۡۚ وَذَٰلِكَ عَلَى ٱللَّهِ يَسِيرٞ ٧
انکار کرنے والوں نے دعویٰ کیا کہ وہ ہرگز دوبارہ اٹھائے نہ جائیں گےکہو کہ ہاں ، میرے رب کی قسم، تم ضرور اُٹھائے جاؤگے،پھر تم کو بتایاجائے گا جو کچھ تم نے کیا ہے،اور یہ اللہ کے لیے بہت آسان ہے