Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah At-Talaq — Ayah 2

65:2
فَإِذَا بَلَغۡنَ أَجَلَهُنَّ فَأَمۡسِكُوهُنَّ بِمَعۡرُوفٍ أَوۡ فَارِقُوهُنَّ بِمَعۡرُوفٖ وَأَشۡهِدُواْ ذَوَيۡ عَدۡلٖ مِّنكُمۡ وَأَقِيمُواْ ٱلشَّهَٰدَةَ لِلَّهِۚ ذَٰلِكُمۡ يُوعَظُ بِهِۦ مَن كَانَ يُؤۡمِنُ بِٱللَّهِ وَٱلۡيَوۡمِ ٱلۡأٓخِرِۚ وَمَن يَتَّقِ ٱللَّهَ يَجۡعَل لَّهُۥ مَخۡرَجٗا ٢
پھر جب وہ اپنی مدت کو پہنچ جائیں تو ان کو یاتو معروف کے مطابق رکھ لو یا معروف کے مطابق ان کوچھوڑدو اور اپنے میں سے دومعتبر گواہ بنالو اور ٹھیک ٹھیک اللہ کے لیے گواہی دویہ اس شخص کو نصیحت کی جاتی ہے جو اللہ پراور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہواور جو شخص اللہ سے ڈرے گا، اللہ اس کے لیے راہ نکالے گا