Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Al-Mulk — Ayah 9

67:9
قَالُواْ بَلَىٰ قَدۡ جَآءَنَا نَذِيرٞ فَكَذَّبۡنَا وَقُلۡنَا مَا نَزَّلَ ٱللَّهُ مِن شَيۡءٍ إِنۡ أَنتُمۡ إِلَّا فِي ضَلَٰلٖ كَبِيرٖ ٩
وہ کہیں گے کہ ہاں ،ہمارے پاس ڈرانے والا آیاپھر ہم نے اس کو جھٹلادیا اور ہم نے کہا کہ اللہ نے کوئی چیز نہیں اُتاری،تم لوگ بڑی گمراہی میں پڑے ہوئے ہو