Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Nuh — Ayah 23

71:23
وَقَالُواْ لَا تَذَرُنَّ ءَالِهَتَكُمۡ وَلَا تَذَرُنَّ وَدّٗا وَلَا سُوَاعٗا وَلَا يَغُوثَ وَيَعُوقَ وَنَسۡرٗا ٢٣
اور انھوں نے کہا کہ تم اپنے معبودوں کو ہرگز نہ چھوڑنااور تم ہر گز نہ چھوڑنا وَدکو اور سواع کو اور یَغوث کو اوريعوق كو اور نَسرکو