Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Al-Jinn — Ayah 13

72:13
وَأَنَّا لَمَّا سَمِعۡنَا ٱلۡهُدَىٰٓ ءَامَنَّا بِهِۦۖ فَمَن يُؤۡمِنۢ بِرَبِّهِۦ فَلَا يَخَافُ بَخۡسٗا وَلَا رَهَقٗا ١٣
اور یہ کہ ہم نے جب ہدایت کی بات سنی تو ہم اس پر ایمان لائےپس جو شخص اپنے رب پر ایمان لائے گا تو اس کو نہ کسی کمی کااندیشہ ہوگا، اور نہ زیادتی کا