Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-Ahzab — Ayah 68

33:68
رَبَّنَآ ءَاتِهِمۡ ضِعۡفَيۡنِ مِنَ ٱلۡعَذَابِ وَٱلۡعَنۡهُمۡ لَعۡنٗا كَبِيرٗا ٦٨
اے رب، ان کو دوہرا عذاب دے اور ان پر سخت لعنت کر‘‘1
Footnotes
  • [1]  یہ مضمون قرآن مجید میں متعدّد مقامات پر بیان ہوا ہے۔ مثال کے طور پر حسب ذیل مقامات ملاحظہ ہوں : اَعراف، 187۔ النازعات، 42۔4۶۔ سَبا، 3۔5۔الملک 24۔27۔ المطفّفین، 1۰۔17۔ الحِجر، 2۔3۔ الفرقان ، 27۔ 29۔ حم السجدہ، 2۶۔29۔