Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Fatir — Ayah 23

35:23
إِنۡ أَنتَ إِلَّا نَذِيرٌ ٢٣
تم تو بس ایک خبر دار کرنے والے ہو۔1
Footnotes
  • [1]  یعنی تمہارا کام لوگوں کو خبردار کر دینے سے زائد کچھ نہیں ہے۔ اس کے بعد اگر کوئی ہوش میں نہیں آتا اور اپنی گمرا ہیوں ہی میں بھٹکتا رہتا ہے تو اس کی کوئی ذمہ داری تم پر نہیں ہے۔ اندھوں کو دکھانے  اور بہروں کو سنانے  کی خدمت تمہارے سپرد نہیں کی گئی ہے۔