Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah As-Saffat — Ayah 41

37:41
أُوْلَٰٓئِكَ لَهُمۡ رِزۡقٞ مَّعۡلُومٞ ٤١
ان کے لیے جانا بوجھا رزق ہے،1
Footnotes
  • [1]  یعنی ایسا رزق جس کی تمام خوبیاں بتائی جاچکی ہیں ،جس کے ملنے کا انہیں یقین ہے ، جس کے متعلق انہیں یہ بھی اطمینان ہے کہ وہ ہمیشہ ملتا رہے گا، جس کے بارے میں یہ خطرہ لگا ہوا  نہیں ہے کہ کیا خبر ، ملے یا نہ ملے ۔