Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah As-Saffat — Ayah 62

37:62
أَذَٰلِكَ خَيۡرٞ نُّزُلًا أَمۡ شَجَرَةُ ٱلزَّقُّومِ ٦٢
بولو، یہ ضیافت اچھی ہے یا  زقوم1 کا درخت؟
Footnotes
  • [1]  زَقّوم ایک قسم کا درخت ہے جو تہامہ کے علاقے میں ہوتا ہے ۔ مزہ اس کا تلخ ہوتا ہے ، بو ناگوار ہوتی ہے ، اور توڑنے پر اس میں سے دودھ کا  سا  رس  نکلتا ہے جو اگر جسم کو لگ جائے تو ورم ہو جاتا ہے ۔ غالباً یہ وہی چیز ہے  جسے ہمارے ملک میں تھوہر کہتے ہیں ۔