Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah As-Saffat — Ayah 79

37:79
سَلَٰمٌ عَلَىٰ نُوحٖ فِي ٱلۡعَٰلَمِينَ ٧٩
سلام ہے نوحؑ پر تمام دینا والوں میں1
Footnotes
  • [1]  یعنی آج دنیا میں حضرت نوحؑ کی برائی کرنے والا کوئی نہیں ہے ۔ طوفان نوح کے بعد سے آج تک ہزار ہا برس سے دنیا ان کا ذکر خیر کر رہی ہے ۔