Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Sad — Ayah 30

38:30
وَوَهَبۡنَا لِدَاوُۥدَ سُلَيۡمَٰنَۚ نِعۡمَ ٱلۡعَبۡدُ إِنَّهُۥٓ أَوَّابٌ ٣٠
اور داوٴدؑ کو ہم نے سلیمانؑ (جیسا بیٹا)عطا کیا،1 بہترین بندہ، کثرت سے اپنے ربّ کی طرف رُجوع کرنے والا
Footnotes
  • [1]  حضرت سلیمان کا ذکر اس سے پہلے حسب ذیل مقامات پر گزر چکا ہے : تفہیم القرآن جلد اول، ص 97۔ جلد دوم،  ص، 597 ۔598۔ جلد سوم، ص 173 تا 178۔ 560 تا 582۔ سورہ سبا، آیات 12۔ 14۔