Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Ghafir — Ayah 23

40:23
وَلَقَدۡ أَرۡسَلۡنَا مُوسَىٰ بِـَٔايَٰتِنَا وَسُلۡطَٰنٖ مُّبِينٍ ٢٣
ہم نے موسیٰؑ1 کو اپنی نشانیاں اور نمایاں سند ماموریت کے ساتھ بھیجا
Footnotes
  • [1]  حضرت موسیٰ کے قصے کی دوسرے تفصیلات کے لیے ملاحظہ ہو جلد اول صفحات 75تا 79۔ 425۔ 459۔جلد دوم 64 تا 88۔ 301 تا 310۔ 330 365 366۔370۔382۔383۔471 تا 474۔ 642 تا 649۔ جلد سوم، 34 تا 40۔ 71۔72۔85۔ 88 تا 121 279۔ 280۔ 480 تا 498۔ 557 تا 560۔ 610۔ 613 تا 639۔ جلد چہارم، سورہ احزاب، آیت 69۔ الصافات، آیات 114 تا 122۔