Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Az-Zukhruf — Ayah 26

43:26
وَإِذۡ قَالَ إِبۡرَٰهِيمُ لِأَبِيهِ وَقَوۡمِهِۦٓ إِنَّنِي بَرَآءٞ مِّمَّا تَعۡبُدُونَ ٢٦
یاد کرو وہ وقت جب ابراہیم ؑ  نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا تھا1 کہ”تم جن کی بندگی کرتے ہو میرا اُن سے کوئی تعلق نہیں
Footnotes
  • [1] تفصیلات کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن جلد اول، ص 110 تا 114۔ 552 تا 560۔ جلد دوم، ص 488 تا 491۔ جلد سوم ، 69۔ 60۔ 163 تا 170۔ 499 تا 505۔ 686 تا 694 ۔ جلد چہارم ل الصافات، آیات 83 تا 100، حواشی 44 تا 55 ۔