Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-Ahqaf — Ayah 2

46:2
تَنزِيلُ ٱلۡكِتَٰبِ مِنَ ٱللَّهِ ٱلۡعَزِيزِ ٱلۡحَكِيمِ ٢
اِس کتاب کا نزول اللہ زبردست اور دانا کی طرف سے ہے۔1
Footnotes
  • [1] تشریح کے لیے ملاحظہ ہو جلد چہارم، سورۃ الزمر، حاشیہ 1، اور سورۃ الجاثیہ، حاشیہ 1، اور سورۃ الجاثیہ، حاشیہ 1۔ اس کے ساتھ سورۃ السجدہ، حاشیہ نمبر ایک بھی نگاہ میں رہے تو اس تمہید کی روح سمجھنے میں آسانی ہو گی۔