Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Qaf — Ayah 20

50:20
وَنُفِخَ فِي ٱلصُّورِۚ ذَٰلِكَ يَوۡمُ ٱلۡوَعِيدِ ٢٠
اور پھر صُور پھونکا گیا،1یہ ہے وہ دن جس کا تجھے خوف دلایا جاتا تھا۔
Footnotes
  • [1] اس سے مراد وہ نفخ صور ہے جس کے ساتھ ہی تمام مرے ہوئے لوگ دو بارہ حیات جسمانی پا کر اٹھ کھڑے ہوں گے۔ تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد اول، اندام، حاشیہ 47۔ جلد دوم، ابراہیم، حاشیہ 57۔ جلد سوم، طہٰ، حاشیہ 78۔ الحج، حاشیہ۔1۔ جلد چہارم، یٰس، حواشی 46۔47۔ الزُّمر، حاشیہ 79۔