Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Qari'ah — Ayah 10

101:10
وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا هِيَهۡ ١٠
تجھے کیا معلوم کہ وه کیا ہے.1
Footnotes
  • [1] یہ استفہام اس کی ہولناکی اور شدت عذاب کو بیان کرنے کے لئے ہے کہ وہ انسان کے وہم وتصور سے بالا ہے، انسانی علوم اس کا احاطہ نہیں کر سکتے اور اس کی کنہ نہیں جان سکتے۔