Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah At-Takathur — Ayah 2

102:2
حَتَّىٰ زُرۡتُمُ ٱلۡمَقَابِرَ ٢
یہاں تک کہ تم قبرستان جا پہنچے.1
Footnotes
  • [1] اس کا مطلب ہے کہ حصول کثرت کے لئے محنت کرتے کرتے، تمہیں موت آگئی، اور تم قبروں میں جا پہنچے۔