Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Humazah — Ayah 4

104:4
كـَلَّاۖ لَيُنۢبَذَنَّ فِي ٱلۡحُطَمَةِ ٤
ہرگز نہیں1 یہ تو ضرور توڑ پھوڑ دینے والی آگ میں پھینک دیا جائے گا.2
Footnotes
  • [1] یعنی معاملہ ایسا نہیں ہےجیسا اس کا زعم اور گمان ہے۔
  • [2] ایسا بخیل شخص حطمہ میں پھینک دیا جائے گا۔ یہ بھی جہنم کا ایک نام ہے، توڑ پھوڑ دینے والی۔