Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Kafirun — Ayah 6

109:6
لَكُمۡ دِينُكُمۡ وَلِيَ دِينِ ٦
تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے.1
Footnotes
  • [1] یعنی اگر تم اپنے دین پر راضی ہو اور اسے چھوڑنے کے لئے تیار نہیں ہو، تو میں اپنے دین پر راضی ہوں، میں اسے کیوں چھوڑ وں؟ «لَنَا أَعْمَالُنَا وَلَكُمْ أَعْمَالُكُمْ» (القصص:55) ۔