Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Falaq — Ayah 2

113:2
مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ٢
ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے.1
Footnotes
  • [1] یہ عام ہے، اس میں شیطان اور اس کی ذریت، جہنم اور ہر اس چیز سےپناہ ہے جس سے انسان کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔