Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Falaq — Ayah 5

113:5
وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ٥
اور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وه حسد کرے.1
Footnotes
  • [1] حسد یہ ہے کہ حاسد، محسود سے زوال نعمت کی آرزو کرتا ہے، چنانچہ اس سے بھی پناہ طلب کی گئی ہے۔ کیوں کہ حسد بھی ایک نہایت بری اخلاقی بیماری ہے، جو نیکیوں کو کھا جاتی ہے۔