Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Ash-Shu'ara — Ayah 110

26:110
فَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِ ١١٠
پس تم اللہ کا خوف رکھو اور میری فرمانبرداری کرو.1
Footnotes
  • [1] یہ تاکید کے طور پر بھی ہے اور الگ الگ سبب کی بنا پر بھی، پہلے اطاعت کی دعوت، امانت داری کی بنیاد پر تھی اور اب یہ دعوت اطاعت عدم طمع کی وجہ سے ہے۔