Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Ash-Shu'ara — Ayah 113

26:113
إِنۡ حِسَابُهُمۡ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّيۖ لَوۡ تَشۡعُرُونَ ١١٣
ان کا حساب تو میرے رب کے ذمہ1 ہے اگر تمہیں شعور ہو تو.
Footnotes
  • [1] یعنی ان کے ضمائر اور اعمال کی تفتیش یہ اللہ کا کام ہے۔