Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Ash-Shu'ara — Ayah 131

26:131
فَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِ ١٣١
اللہ سے ڈرو اور میری پیروی کرو.1
Footnotes
  • [1] جب ان کے اوصاف قبیحہ بیان کیے جو ان کے دنیا میں انہماک اور ظلم و سرکشی پر دلالت کرتے ہیں توپھر انہیں دوبارہ تقویٰ اور اپنی اطاعت کی دعوت دی۔