Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Ash-Shu'ara — Ayah 204

26:204
أَفَبِعَذَابِنَا يَسۡتَعۡجِلُونَ ٢٠٤
پس کیا یہ ہمارے عذاب کی جلدی مچا رہے ہیں؟1
Footnotes
  • [1] یہ اشارہ ہے ان کے مطالبے کی طرف جو اپنے پیغمبر سے کرتے رہے ہیں کہ اگر تو سچا ہےتو عذاب لے آ۔