Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Ash-Shu'ara — Ayah 219

26:219
وَتَقَلُّبَكَ فِي ٱلسَّٰجِدِينَ ٢١٩
اور سجده کرنے والوں کے درمیان تیرا گھومنا پھرنا بھی.1
Footnotes
  • [1] یعنی جب تو تنہا ہوتا ہے، تب بھی اللہ دیکھتا ہے اور جب لوگوں میں ہوتا ہے تب بھی۔