Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Ar-Rum — Ayah 34

30:34
لِيَكۡفُرُواْ بِمَآ ءَاتَيۡنَٰهُمۡۚ فَتَمَتَّعُواْ فَسَوۡفَ تَعۡلَمُونَ ٣٤
تاکہ وه اس چیز کی ناشکری کریں جو ہم نے انہیں دی ہے1 اچھا تم فائده اٹھا لو! ابھی ابھی تمہیں معلوم ہو جائے گا.
Footnotes
  • [1] یہ وہی مضمون ہےجو سورۂ عنکبوت کے آخر میں گزرا۔