Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Luqman — Ayah 22

31:22
۞ وَمَن يُسۡلِمۡ وَجۡهَهُۥٓ إِلَى ٱللَّهِ وَهُوَ مُحۡسِنٞ فَقَدِ ٱسۡتَمۡسَكَ بِٱلۡعُرۡوَةِ ٱلۡوُثۡقَىٰۗ وَإِلَى ٱللَّهِ عَٰقِبَةُ ٱلۡأُمُورِ ٢٢
اور جو (شخص) اپنے آپ کو اللہ کے تابع کردے1 اور ہو بھی وه نیکو کار2 یقیناً اس نے مضبوط کڑا تھام لیا3، تمام کاموں کا انجام اللہ کی طرف ہے.
Footnotes
  • [1] یعنی صرف اللہ کی رضا کے لئے عمل کرے، اس کے حکم کی اطاعت اور اس کی شریعت کی پیروی کرے۔
  • [2] یعنی مامور بہ چیزوں کا اتباع اور منہیات کو ترک کرنے والا۔
  • [3] یعنی اللہ سے اس نے مضبوط عہد لےلیا کہ وہ اس کو عذاب نہیں کرے گا۔