Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Ahzab — Ayah 3

33:3
وَتَوَكَّلۡ عَلَى ٱللَّهِۚ وَكَفَىٰ بِٱللَّهِ وَكِيلٗا ٣
آپ اللہ ہی پر توکل رکھیں1 ، وه کار سازی کے لئے کافی ہے.2
Footnotes
  • [1] - اپنے تمام معاملات اور احوال میں۔
  • [2] ان لوگوں کے لئے جو اس پر بھروسہ رکھتے، اور اس کی طرف رجوع کرتے ہیں۔