Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Ahzab — Ayah 44

33:44
تَحِيَّتُهُمۡ يَوۡمَ يَلۡقَوۡنَهُۥ سَلَٰمٞۚ وَأَعَدَّ لَهُمۡ أَجۡرٗا كَرِيمٗا ٤٤
جس دن یہ (اللہ سے) ملاقات کریں گے ان کا تحفہ سلام ہوگا1 ، ان کے لئے اللہ تعالیٰ نے باعزت اجر تیار کر رکھا ہے.
Footnotes
  • [1] یعنی جنت میں فرشتے اہل ایمان کو یا مومن آپس میں ایک دوسرے کو سلام کریں گے۔